بنوقابل پروگرام -سوالات جوابات جناب حافظ ذیشان صاحب
بنوقابل پروگرام
بنو قابل پروگرام کے حوالے سے ابھی تک کی اپڈیٹ یہ ہے کہ جن افراد نے آن لائن فارم جمع نہیں کرائے تھے وہ اب بھی اپنے آن لائن فارم جمع کرا سکتے ہیں اس کے علاوہ جن افراد نے آن لائن فارم جمع کرا دیے تھے مگر ان کے اب تک آن لائن ایڈمٹ کارڈ نہیں آئے، وہ اپنے فارم کا نچلا حصہ جو آپ کو دیا گیا تھا وہ لے کر 3 نومبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں پہنچ جائیں وہاں بنو قابل کی ٹیم آپ کو باقاعدہ رہنمائی فراہم کرتے ہوئے ایڈمٹ کارڈ ایشو کروا کر ٹیسٹ میں بیٹھنے کا موقع فراہم کر دے گی۔
شکریہ
0 Comment