شیرازی زکوۃ کمیٹی SHIRAZI ZAKAT COMMITTEE

السلام وعلیکم
شیرازی ویلفیئر سوسائٹی جو شیرازی برادری کے تمام کھیڑوں کی نمائندہ جماعت ہے، شیرازی برداری کے علم میں یہ بات لاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے کہ پچھلے سال (20024) جو اچھی خاصی رقم زکوۃ و فطرہ کے مد میں حاصل کی گئی تھی اسے شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کی ذیلی کمیٹی “شیرازی ویلفیئر کمیٹی ” کے زیر تحت الحمدللہ برادری کی شرعی طور پر مستحق فیملیز میں 100 فیصد تقسیم کر دیا گیا، جسکا مکمل حساب بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی ہم پر آپ کے مکمل اعتماد پر شکریہ ادا کرتی ہے آپکے اسی اعتماد بدولت شیرازی برادری کی ایسی فیملیز جو معاشی طور پر مسائل کا شکار تھیں انکی کسی حد تک دادرسی ممکن ہوسکی۔

اس سال بھی شیرازی ویلفیئر کمیٹی زکوٰۃ و فطرہ کے حصول کیلئے آپ سے درخواست کرتی ہے کہ اپنی زکوٰۃ و فطرہ اور صدقات وغیرہ شیرازی ویلفیئر کمیٹی میں جمع کروائیں تاکہ اسے انہی مد میں ادا کیا جائے جس کا شرعی طور پر ادا کیا جانا ضروری ہے۔
شیرازی برادری کے ایسے مخیر حضرات سے باالخصوص درخواست ہے جو پچھلے سال ہمیں زکوٰۃ و فطرہ ادا نہیں کرسکے تھے، اس سال مکمل اعتماد کے ساتھ شیرازی ویلفیئر کمیٹی کو زکوٰۃ و فطرہ ادا کرتے ہوئے اس کار خیر میں ضرور شامل ہوں۔

اس سلسلے میں شیرازی زکوۃ کمیٹی (جو شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کی ذیلی کمیٹی ہے)
سے رابطہ فرمائیں۔

2025 شیرازی زکوۃ کمیٹی برائے سال

یہاں ہم یہ بات بار آور کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی ہی شیرازی برادری کی وہ واحد جماعت ہے جو
کھیڑوں کی تفریق سے بالاتر ہے۔
جس میں تمام کھیڑوں کی نمائندگی ہے
زکوٰۃ و فطرہ کے حصول کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی بھی مختلف کھیڑوں کے افراد پر مشتمل ہے۔

  • Related Posts

    شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کا آفیشل چینل فالو کیجیئے اپڈیٹ رہیئے

    شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے آفیشل چینل کو فالوکیجیئے https://whatsapp.com/channel/0029Van1Ju5IN9ikdoiz6q2eشیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کرنے کے لیے اوپر نیلی لائنوں کو پریس کریں۔ لکھا نظر آئےگا اسے پریس کریں۔آپ ہمارے چینل پر پہنچ جائینگے۔ view channel آپ کو نیچے کو پریس کردیں، بس اسکے بعد آپکو اپڈیٹس ملتی رہیں گی۔ follow اسکے بعد اوپر شکریہ 😊

    Continue reading
    کااظہارتحسین SWSبنو قابل اعزازی شیلڈاورصدر

    جنرل سیکریٹری جناب عزیزالرحمن شیرازی بنو قابل پروگرام کی اعزازی شیلڈ صدر شیرازی ویلفیئر سوسائٹی جناب وقار سلیمان صاحب کو پیش کررہے ہیں۔ صدر شیرازی ویلفیئر سوسائٹی جناب وقارسلیمان صاحب بنو قابل کی ٹیم کو تعلیمی میدان میں اس اہم پروگرام کو منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہویے

    Continue reading

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    شیرازی زکوۃ کمیٹی SHIRAZI ZAKAT COMMITTEE

    • 0
    • 44 views
    شیرازی زکوۃ کمیٹی      SHIRAZI ZAKAT COMMITTEE

    شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کا آفیشل چینل فالو کیجیئے اپڈیٹ رہیئے

    • 0
    • 61 views
    شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کا آفیشل چینل فالو کیجیئے اپڈیٹ رہیئے

    کااظہارتحسین SWSبنو قابل اعزازی شیلڈاورصدر

    • 0
    • 35 views
    کااظہارتحسین SWSبنو قابل اعزازی شیلڈاورصدر

    الحمدللہ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی شیرازی برادری کے تمام کھیڑوں پر مشتمل شیرازی برادری کی واحد نمائندہ جماعت ہے

    • 0
    • 78 views
    الحمدللہ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی شیرازی برادری کے تمام کھیڑوں پر مشتمل شیرازی برادری کی واحد نمائندہ جماعت ہے

    Shirazi Coaching Center شیرازی کوچنگ سینٹر

    • 0
    • 96 views
    Shirazi Coaching Center        شیرازی کوچنگ سینٹر

    Message from President of Shirazi Welfare Society on 14th August 2024

    • 0
    • 213 views
    Message from President of Shirazi Welfare Society on 14th August 2024