بنو قابل ٹیسٹ پروگرام کچھ عرصے پہلے بنو قابل کی ٹیم نے شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران سے مل کر بنو قابل پروگرام کے حوالے سے بات کی اور اسکی مکمل تفصیلات ہمارے عہدیداران کو فراہم کیں، شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدے داران نے اس پروگرام کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اسے شیرازی برادری کے […]