شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کا آفیشل چینل

شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے آفیشل چینل کو فالو کرنے کا طریقہ https://whatsapp.com/channel/0029Van1Ju5IN9ikdoiz6q2eشیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کرنے کے لیے اوپر نیلی لائنوں کو پریس کریں، آپکونیچے کو پریس کردیںfollowلکھا نظر آئےگااسے پریس کریں، آپ ہمارے چینل پر پہنچ جائینگے۔اسکے بعد اوپر view channelبس اسکے بعد آپکو اپڈیٹس ملتی رہیں گی۔شکریہ […]

Tags:

کااظہارتحسین SWSبنو قابل اعزازی شیلڈاورصدر

جنرل سیکریٹری جناب عزیزالرحمن شیرازی بنو قابل پروگرام کی اعزازی شیلڈ صدر شیرازی ویلفیئر سوسائٹی جناب وقار سلیمان صاحب کو پیش کررہے ہیں۔ صدر شیرازی ویلفیئر سوسائٹی جناب وقارسلیمان صاحب بنو قابل کی ٹیم کو تعلیمی میدان میں اس اہم پروگرام کو منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہویے

Tags:

2024, بنو قابل ٹیسٹ پروگرام 03 نومبر

بنو قابل ٹیسٹ پروگرام کچھ عرصے پہلے بنو قابل کی ٹیم نے شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران سے مل کر بنو قابل پروگرام کے حوالے سے بات کی اور اسکی مکمل تفصیلات ہمارے عہدیداران کو فراہم کیں، شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدے داران نے اس پروگرام کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اسے شیرازی برادری کے […]

Tags:

بنوقابل پروگرام -سوالات جوابات جناب حافظ ذیشان صاحب

بنوقابل پروگرام بنو قابل پروگرام کے حوالے سے ابھی تک کی اپڈیٹ یہ ہے کہ جن افراد نے آن لائن فارم جمع نہیں کرائے تھے وہ اب بھی اپنے آن لائن فارم جمع کرا سکتے ہیں اس کے علاوہ جن افراد نے آن لائن فارم جمع کرا دیے تھے مگر ان کے اب تک آن […]

Tags:

شیرازی کوچنگ سینٹر

شیرازی کوچنگ سینٹر زیر انتظام شیرازی ویلفیئر سوسائٹیطلبہ و طالبات کیلئے مناسب ترین فیس پر کوچنگ کلاسز **** برائے طالبات ***پہلی کلاس سے میٹرک (تمام گروپس)** جس میں ٹیچرز بھی خواتین ہی ہیں ** کلاسز کا مقام :فلیٹ نمبر 2، پہلی منزل، بلاک A, چاند بی بی سینٹر نزد محفوظ شیرمال بوہرہ پیر کراچی ۔ […]

Tags:



الحمدللہ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی شیرازی برادری کے تمام کھیڑوں پر مشتمل شیرازی برادری کی واحد نمائندہ جماعت ہے

الحمدللہ شیرازی برادری ہزاروں افراد پر مشتمل ایک بڑی برادری ہے مگر محض متحد نہ ہونے کی بنا پر بہت سارے مسائل کا شکار ہے جبکہ شیرازی برادری ایسے تعلیم یافتہ باشعور افراد پر مشتمل ہے جس میں ڈاکٹرز، انجینیئرز، سرکاری افسران، میڈیا فیلڈ کے افراد، جدید ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے افراد، بہت بڑی […]

Tags:

Coaching Center

Shirazi Coaching Center

شیرازی کوچنگ سینٹر زیر انتظام شیرازی ویلفیئر سوسائٹی نہ فائدہ نہ نقصانکی بنیاد پرداخلے جاری ہیں پہلی کلاس تا میٹرک (تمام گروپس) فرسٹ اور سیکنڈ ایئر (کامرس گروپ) کے طلبہ و طالبات جونا قابلِ یقین فیسمیں ٹیوشن حاصل کرنا چاہتے ہوں وہ جناب حافظ محمد ذیشان عبدالشکور صاحب سے اس نمبر 03212358133 پر رابطہ فرمائیں […]

Tags: