الحمدللہ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی شیرازی برادری کے تمام کھیڑوں پر مشتمل شیرازی برادری کی واحد نمائندہ جماعت ہے
الحمدللہ شیرازی برادری ہزاروں افراد پر مشتمل ایک بڑی برادری ہے مگر محض متحد نہ ہونے کی بنا پر بہت سارے مسائل کا شکار ہے جبکہ شیرازی برادری ایسے تعلیم یافتہ باشعور افراد پر مشتمل ہے جس میں ڈاکٹرز، انجینیئرز، سرکاری افسران، میڈیا فیلڈ کے افراد، جدید ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے افراد، بہت بڑی […]