2024, بنو قابل ٹیسٹ پروگرام 03 نومبر

بنو قابل ٹیسٹ پروگرام کچھ عرصے پہلے بنو قابل کی ٹیم نے شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران سے مل کر بنو قابل پروگرام کے حوالے سے بات کی اور اسکی مکمل تفصیلات ہمارے عہدیداران کو فراہم کیں، شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے عہدے داران نے اس پروگرام کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اسے شیرازی برادری کے افراد کے لیے بہت اہم قرار دیا اور اسے شیرازی برادری میں متعارف کرواتے ہوئے برادری کے مختلف گروپس میں وقتاً فوقتاً اس کی تفصیلات فراہم کی گئیں ہماری ایجوکیشن کمیٹی سربراہ جناب حافظ محمد ذیشان صاحب نے شیرازی برادری کے افراد کو ہر ممکنہ حد تک رہنمائی فراہم کی۔ مورخہ 03 نومبر 2024 بروز اتوار کو بنو قابل پروگرام کا ٹیسٹ تھا جس میں بنو قابل کی ٹیم…….

Continue reading
بنوقابل پروگرام -سوالات جوابات جناب حافظ ذیشان صاحب

بنوقابل پروگرام بنو قابل پروگرام کے حوالے سے ابھی تک کی اپڈیٹ یہ ہے کہ جن افراد نے آن لائن فارم جمع نہیں کرائے تھے وہ اب بھی اپنے آن لائن فارم جمع کرا سکتے ہیں اس کے علاوہ جن افراد نے آن لائن فارم جمع کرا دیے تھے مگر ان کے اب تک آن لائن ایڈمٹ کارڈ نہیں آئے، وہ اپنے فارم کا نچلا حصہ جو آپ کو دیا گیا تھا وہ لے کر 3 نومبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں پہنچ جائیں وہاں بنو قابل کی ٹیم آپ کو باقاعدہ رہنمائی فراہم کرتے ہوئے ایڈمٹ کارڈ ایشو کروا کر ٹیسٹ میں بیٹھنے کا موقع فراہم کر دے گی۔شکریہ

Continue reading