شیرازی زکوۃ کمیٹی SHIRAZI ZAKAT COMMITTEE
السلام وعلیکمشیرازی ویلفیئر سوسائٹی جو شیرازی برادری کے تمام کھیڑوں کی نمائندہ جماعت ہے، شیرازی برداری کے علم میں یہ بات لاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے کہ پچھلے سال (20024) جو اچھی خاصی رقم زکوۃ و فطرہ کے مد میں حاصل کی گئی تھی اسے شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کی ذیلی کمیٹی “شیرازی ویلفیئر کمیٹی ” کے زیر تحت الحمدللہ برادری کی شرعی طور پر مستحق فیملیز میں 100 فیصد تقسیم کر دیا گیا، جسکا مکمل حساب بھی محفوظ رکھا گیا ہے۔ شیرازی ویلفیئر سوسائٹی ہم پر آپ کے مکمل اعتماد پر شکریہ ادا کرتی ہے آپکے اسی اعتماد بدولت شیرازی برادری کی ایسی فیملیز جو معاشی طور پر مسائل کا شکار تھیں انکی کسی حد تک دادرسی ممکن ہوسکی۔ اس سال بھی…….