SWS Faizan

میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سربراہ جناب فیضان عبدالروف صاحب ہیں۔ جناب فیضان صاحب ڈینٹل فیلڈ سے وابستہ ہیں اور ایک طویل عرصہ سے اس فیلڈ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

شیرازی ویلفیئر سوسائٹی کے اہم اور سرگرم کارکن ہیں، برادری میں میڈیکل فیلڈ سے متعلق مختلف کاموں کیلئے ہر وقت دستیاب رہتے ہیں۔ کوئی بھی کام جو ان کی دسترس میں ہو اس میں تاخیر ہوجائے یہ ناممکن ہے۔